سیکرٹری داخلہ بتائیں اسحاق ڈار کو کیسے واپس لانا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کیلئے تمام اداروں کو وزارت داخلہ کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بنچ ..مزید پڑھیں