انڈین میچ فکسرز نے ایشز سیریز میں سٹے بازی کی کوشش کی۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی پریس نے دعویٰ کیا ہے کہ  بھارتی سٹے بازوں نے جمعرات کو شروع ہونے والے پرتھ ٹیسٹ  جو انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان تھا کو فکس کرنے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ اور اس واقع ..مزید پڑھیں