میری کردار کشی کی افسوسناک اور گھناؤنی مہم جاری ہے‘خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میری کردار کشی کی افسوسناک اور گھناؤنی مہم جاری ہے،پہلے آشیانہ اسکیم سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، پھر ایک ہاسنگ اسکیم کا مالک بنا دیا گیا اپنے ٹویٹر بیان ..مزید پڑھیں