آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار احمد چیمہ اور شاہد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احمد چیمہ اور نجی کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو 4 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ لاہور میں احتساب ..مزید پڑھیں