ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دیدی،بھارت نے جاپان کو 5-1سے پچھاڑ دیا

ابو بکر محمد نے ہیٹ ٹرک ،عماد شکیل ،ارسلان قادر نے دو، دو گول اسکور کیے،پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل )جاپان کیخلاف کھیلے گی ڈھاکہ(این این آئی)ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ..مزید پڑھیں