اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ مثبت پیش رفت ہے، ‘فواد چوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ مثبت پیش رفت ہے اسد درانی بڑی متنازعہ شخصیت رہے ہیں ان پر مختلف ادوار میں الزامات ..مزید پڑھیں