آصفہ بھٹو نے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ تبدیل کرلیا،ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی

آصفہ بھٹو لیاری کو اپنا حلقہ بنانا چاہتی ہیں، اس لئے لیاری سے ضمنی الیکشن لڑیں گی اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے الیکشن 2018ء میں حصہ لینے سے متعلق فیصلہ تبدیل کرلیا ..مزید پڑھیں