نواز شریف کبھی اپوزیشن میں نہیں رہے، آصف زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کبھی حزب اختلاف میں بیٹھے ہی نہیں۔ صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لیے پارلیمنٹ آمد پر آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ (ن) لیگ کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں