پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے یوسی 48سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما و نامزد امیدوار این اے 125ڈاکٹر یاسمین راشد نے پارٹی رہنماؤں چوہدری اصغرگجر ، عندلیب عباس اور عبدالغفور پپو کے ہمراہ یوسی 48گاو شالہ سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ..مزید پڑھیں