فواد خان نے حج کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ کےساتھ رواں برس نہ صرف حج کی سعادت حاصل کی بلکہ حج کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی سعودی عرب: حج کی اختتامی تقریب میں فواد خان نے سب سے ..مزید پڑھیں