احسن خان ، اسلم شیخ، ثمینہ احمد سمیت دیگر آئیکون ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور: اداکار احسن خان ، اسلم شیخ، ثمینہ احمد ،عمران اشرف ، احسن طالش ،گلوکار ارشد محمود ،زیبا شہناز ، عظمیٰ طاہر ،سپورٹس جرنلسٹ ندا اقبال آئیکون ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کی ..مزید پڑھیں