پاکستان کو آگے لے جانا ہے تو ہمیں قانون و انصاف کی عمل داری کو یقینی بنانا ہوگا‘ گورنر پنجاب

لاہور: گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ سے نئی تعینات ہونے والی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ گورنر ..مزید پڑھیں