نوازشریف کوجیل میں انڈا پراٹھا اورچائے کی پیشکش

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں انڈا پراٹھا اور چائے کی پیشکش کی گئی تاہم انہوں نے صرف چائے پی۔ احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاپانے ..مزید پڑھیں