امریکہ میں چوروں نے اے ٹی ایم کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا

واشنگٹن:امریکی ریاست پنسلوانیا میں چوروں نے اے ٹی ایم کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا، زورداردھماکے کی وجہ سے خالی ہاتھ ہی بھاگنا پڑا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس نے ایک خاتون کو حراست میں لے ..مزید پڑھیں