دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں‘پروفیسر جوشوا پیرس

نیویارک : اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات، دنیا کو تباہ کرنے کے لئے ایک سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ سائنس مگزین سیفٹی میں شائع ..مزید پڑھیں