امریکا ،چین ،روس سمیت پانچ ممالک سعودی عرب میں ایٹمی پلانٹ کی تعمیر کے خواہشمند

امریکا ، چین ، روس ، فرانس اور جنوبی کوریاسعودی مملکت سے ٹھیکے حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،رپورٹ امریکا ،چین ،روس سمیت پانچ ممالک سعودی عرب میں ایٹمی پلانٹس کی تعمیر میں دلچسپی رکھتے ہیں اوراس کام کے حصول کی ..مزید پڑھیں