حکومت نے پی ٹی وی کے چیئرمین کے عہدے پر عطاء الحق قاسمی کی تقرری میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی تقرری پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت نے پی ٹی وی کے چیئرمین ..مزید پڑھیں