جنوبی افریقہ،ڈربن کی مسجد میں چاقو سے حملے سے امام سمیت تین افراد جاں بحق

تین افراد نےمسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر پہلے چاقو سے حملہ پھر پیٹرول بموں سے مسجد کو نذر آتش بھی کر دیا،،تلاش جاری پریٹوریا:جنوبی افریقا کے شہر ڈربن کی امام حسین مسجد میں نمازیوں پر چاقو سے حملے کے ..مزید پڑھیں