پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے افغانستان سے پاکستانی حدود میں کیے گئے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ ..مزید پڑھیں