افغانستان عسکریت پسندوں کا غزنی پر حملہ ،38جنگجو ہلاک

کابل:طالبان عسکریت پسندوں نے غزنی شہر پر چڑھائی کر دی جس کے بعد جھڑپیں ہوئیں اورمارٹر گولے بھی فائر کیے گئے ،اب تک 38افرادکے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، ادھرصوبائی گورنر کے ترجمان عارف نوری نے اس حملے کی تصدیق ..مزید پڑھیں

یمن کے اسپتال پر حملے میں حوثی ملوث ہیں،سعودیہ نے اقوام متحدہ میں ثبوت پیش

ریاض :سعودی عرب نے عالمی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک خط میں اس بات کے ثبوت پیش کیے ہیں کہ جمعرات کے روز یمن کے شہر الحدیدہ میں ایک ہسپتال کو نشانہ بنانے اور دیگر شہری ٹھکانوں پر مارٹر ..مزید پڑھیں

تربت : نامعلوم افراد کاپولنگ اسٹیشن پر راکٹوں سے حملہ، ایک اہلکارجاں بحق

کوئٹہ: مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا ،  ایک اہلکارجاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں قائم ایک پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے ..مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں شہریوں نے سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کی گاڑی پر ڈنڈے برسادیئے

سیالکوٹ: سابق وزیر زاہد حامد بھی شہریوں کے غصے کا شکار ہوگئے اور پسرور کچہری کے دورے پر ناراض شہریوں نے ان کی گاڑی پر ڈنڈے برسا دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سیالکوٹ کی ..مزید پڑھیں

ہیکروں کا ایران کے دوسرے ہوائی اڈے کے کمپیوٹر سسٹم پر حملہ

تہران:ایرانی حکومت کے مخالف ہیکروں نے ایران کے دوسرے ہوائی اڈے کے کمپیوٹر سسٹم پر حملہ کیا ہے اور تبریز انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی ٹیلی وڑن سکرینوں پر حکومت مخالف نعرہ چسپاں نظر آیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل ..مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان کے مختلف حصوں پر قبضہ اورحملے جاری ہیں،امریکہ

امریکہ کی افغان حکمت عملی کے نتائج معمولی،17سال بعد بھی یہ ملک خطرناک صورتحال سے دوچارہے،رپورٹ واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے افغانستان کے لیے حکمت عملی کی تشکیل نو کے طالبان کی عسکریت پسندی کے خلاف ..مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں پر بندروں کاحملہ،لوگ گھربار چھوڑ کر فرار

 بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں پربندروں نے قبضہ کر لیا , بندروں کے حملے میں متعدد افرادزخمی،محکمہ جنگلات نے معاملے کی تحقیقات اورانسدادکے لیے پلان پر غورشروع کردیا احمد آباد : بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں پربندروں نے قبضہ ..مزید پڑھیں

لندن, پبلک ٹرانسپورٹ بس میں نامعلوم شخص نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر فرار

جس لڑکی پر تیزاب چھڑکا گیا وہ ہی اس کارروائی میں اصل ہدف تھی،حالت خطرے سے باہر ہے،ابتدائی رپورٹ لندن کے جنوب میں واقع علاقے میں نامعلوم شخص پبلک ٹرانسپورٹ کی بس میں ایک نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر ..مزید پڑھیں

شام پر فضائی حملوں نے انقرہ اور ماسکو کے بیچ اختلاف پیدا کردیئے

روس کے ساتھ تعلقات اتنے کمزور نہیں کہ فرانسیسی صدر انہیں توڑ ڈالیں ،روس کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں،کسی کے کہنے پر قطع تعلق نہیں کریں گے،ترک وزیرخارجہ انقرہ:ترکی کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں ..مزید پڑھیں