سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی تعیناتی کو غیرقانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی ویژن کی تقرری کو غیرقانونی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کوغیرقانونی قرار دے دیا۔ ..مزید پڑھیں