شمالی کوریا کی ایٹمی تجربے کی سائٹ منہدم،مزید تجربات نہیں ہوسکتے، چینی سائنسدانوں کا انکشاف

ستمبر میں کیے جانے والے جوہری تجربے کے ساڑھے آٹھ منٹ بعد پہاڑ کا حصہ منہدم ہوا،چینی سائنس دان چینی سائنسدان ایک تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ پہاڑ جہاں شمالی کوریا ایٹمی تجربے کرتا تھا ..مزید پڑھیں