چند دنوں میں نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا اہم فیصلہ آنے والا ہے،شیخ رشید

نواز شریف آئندہ اسمبلی میں نہیں ہونگے،سی پیک میں بہت چوری ہوئی ہے ،جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگی ملک ترقی اور عوام خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن نہیں راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ..مزید پڑھیں