پنجاب میں عوام سے رابطے کا سفر جاری رہے گا، بلاول بھٹو

لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام سے رابطے کا سفر جاری رہے گا، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، جلد دوبارہ شہر شہر جاؤں گا،انتخابات کے نتائج کا جائزہ لے رہے ہیں، ..مزید پڑھیں