این اے 53 ٗعمران خان، شاہد خاقان عباسی، عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بیان حلفی کی شق این کے تحت طے شدہ طریقہ کار کے مطابق نہ ہونے پر مسترد کیے گئے چاروں امیدواروں نے اپنے حلقے میں مفاد عامہ کے کاموں کی تفصیلات نہیں دی تھیں ٗریٹرننگ افسر ..مزید پڑھیں