اداکارعائشہ خان نے اپنے منگیتر کے ساتھ بنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

کراچی: مشہور پاکستانی اداکارعائشہ خان کی اچانک شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی، عائشہ خان نے شادی کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائشہ خان نے جیسے اچانک شوبز انڈسٹری کو ..مزید پڑھیں