آئی جی تبادلہ کیس : اعظم سواتی نے وزیر اعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش ..مزید پڑھیں