آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس : اعظم سواتی قصور وار قرار، رپورٹ جمع

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی سے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وضاحت طلب کرلی۔ جب کہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اعظم ..مزید پڑھیں