اظہرعلی کی انگلش ٹیم کیلئے جارحانہ حکمت عملی کی وارننگ

کراچی:قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر اظہرعلی نے انگلش ٹیم کیلئے جارحانہ حکمت عملی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ میزبانوں کیلئے ہوم کراؤڈ اور گراؤنڈ کے باوجود گرین شرٹس کو زیرکرنا آسان نہیں ہوگا۔ اظہرعلی کے مطابق باؤلنگ اٹیک ..مزید پڑھیں