اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے ایک روزہ میچ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے ..مزید پڑھیں