اداکار دلجیت دوسانجھ کا اذان پر اہم ٹویٹ

اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد ایک اور بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ نے اذان کی آواز کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اذان کی آواز سن کر سکون ملتا ہے Am in Dubai .. Jo Best Hai Woh ..مزید پڑھیں