عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن میں درگاہ بابا فرید پر حاضری

پاک پتن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان گزشتہ رات پاکپتن پہنچے اور اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ درگاہ بابا فرید گنج شکر پر حاضری دی، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔صوبائی اسمبلی کے ..مزید پڑھیں