ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے ،بابر یوسفزئی

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات بابر یوسفزئی نے کہاہے کہ ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے پاکستان تحریک انصاف دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے اداروں کے شانہ ..مزید پڑھیں