نندی پور کیس : پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: نندی پور پاور پروجیکٹ میں مبینہ تاخیر پر ریفرنس کی سماعت میں احتساب عدالت نے راجہ پرویزاشرف اور بابراعوان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو اکتوبرتک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ..مزید پڑھیں