مشیر وزیراعظم بابراعوان کیخلاف نندی پور پاور پراجیکٹ میں نیب ریفرنس دائر، عہدے سے مستعفیٰ

پراجیکٹ میں تاخیر پر قومی خزانے کو 27 ارب کا نقصان‘ بابر اعوان کے علاوہ پرویز اشرف‘ شمائلہ محمود، ریاض محمد، مسعود چشتی، ریاض کیانی اور شاہد رفیع کو بھی ملزم نامزد کیا گیا راولپنڈی:  قومی احتساب بیورو (نیب) نے ..مزید پڑھیں