ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری کرکے خوش ہوں، بابر اعظم

لاہور: قومی ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری سکور کرکے خوش ہوں۔ میڈیا سے گفتگو میں 24 سالہ بابر اعظم نے کہا کہ کسی بیٹسمین کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری ..مزید پڑھیں