عمران کا وزیراعظم بننا پاکستان کی بدقسمتی ہوگی، فضل الرحمن

ملتان: ایم ایم اے کے صد ر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا وزیر اعظم بننا پاکستان کی بد قسمتی ہوگی ٗ 5سال پہلے تو کسی کو صوبہ یادنہیں آیا، آج اچانک ..مزید پڑھیں