جنوبی پنجاب کی ترقی او رخوشحالی کے سفر کو مزید تیز کرینگے،جنوبی پنجاب کو آبادی کے تناسب سے زیادہ وسائل دیکر انہیں انکا حق دیا گیا ہے،شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے ملاقات کی۔ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی او رخوشحالی کے ..مزید پڑھیں