بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بم دھماکا ، پانچ پولیس اہلکار زخمی

منامہ(این این آئی)بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ایک بم دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں واقعے کو دہشت گردی قرار دیا اور کہا کہ پولیس اہلکار منامہ ..مزید پڑھیں