امریکہ کی فلسطین کو بیت المقدس کے مضافاتی علاقے ابودیس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کی پیشکش

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے فلسطین کو پیشکش کی ہے اگر وہ چاہیں تو مقبوضہ بیت المقدس کے مضافاتی علاقے ابودیس کو فلسطین کے دارالحکومت کا درجہ دیا ..مزید پڑھیں