ن لیگ نے جو کام کیا وہی اب پی ٹی آئی کر رہی ہے، بختاور بھٹو

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر ہٹائی اب پی ٹی آئی نے بھی وہی کیا ہے۔ ایک ..مزید پڑھیں