پاکستان نے زمبابوے کوتیسرے ون ڈے میں 9وکٹوں سے شکست دے دی

بلاوایو:نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف کی 5 وکٹوں اور فخر زمان کے 43 رنز کی بدولت پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0۔3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور زمبابوے کے ..مزید پڑھیں