بلوچستان: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 2 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں واقع کوئلے کی ایک کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 2 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد کان کو گھیرے میں لے کر کان میں لوگوں کی آمد و رفت ..مزید پڑھیں