مستونگ دھماکہ:نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 128 سے زائد شہید ، متعدد کی حالت تشویش ناک

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کی کارنر مٹینگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 128 افراد شہید ہوگئے جبکہ 122 زخمی ہیں ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان ..مزید پڑھیں