بلوچستان، مستونگ میں انتخابی قافلے پر خود کش حملہ سراج رئیسانی سمیت 70 افراد شہید

مستونگ: انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 70 افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں انتخابی قافلے پر ہونے والے خود ..مزید پڑھیں