کمشنر لاہور ڈویژن کی شہر میں الیکشن کمیشن کے وضع کردہ قوانین کی خلاف ورزی والے انتخابی سائن بورڈ اور بینرز اتارنے کی ہدایت

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر محمد مجتبیٰ پراچہ نے شہر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وضع کردہ قوانین کی خلاف ورزی والے انتخابی سائن بورڈ اور بینرز اتارنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں مانیٹرنگ ..مزید پڑھیں