ایتھوپیا، جھیل میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران مگرمچھ نے پادری کو ہلاک کردیا

پادری لوگوں کو بپتسمہ دے رہے تھے،مقامی افرادنے بہت کوشش کی لیکن مگرمچھ کے منہ سے پادری کو نہ چھڑا سکے ایتھوپیا میں ایک مگرمچھ ایک پادری کو اس وقت پکڑ کر جھیل میں لے گیا جب وہ لوگوں کو ..مزید پڑھیں