سربیا کو شکست دیکر برازیل پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی

ماسکو: فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے سربیا کو 2-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اسپارٹک اسٹیڈیم ماسکو میں کھیلے گئے میچ میں برازیل کو اگلے ..مزید پڑھیں