پاکستان میں امن کو نشانہ بنانے کے دہشتگردوں کے مذموم مقاصد ناکام ہوں گے، بیرسٹر سید علی ظفر

اسلام آباد :نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے بنوں اور مستونگ میں دہشت گردی کے واقعات اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کو نشانہ بنانے کے ..مزید پڑھیں