آصف زرداری اور بلاول کے وکیل نیب کے سامنے پیش

اسلام آباد: محکہ جنگلات کی اراضی نجی کمپنی کو منتقل کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے وکلا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے ..مزید پڑھیں